the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔5جولائی(اعتماد نیوز) ملک کے ریاست کیرلا سے تعلق رکھنے والے 47نرسوں کو آج بسلامت لایا گیا۔ یہ تمام نرس عراق کے انتہا پسند گروپس کے قبضہ میں تھے۔ ہندوستان کے شدید برہمی کے بعد انتہا پسند گروپس نے انکو کردستان کے



عہدیداروں کے حوالہ کر دیا۔ کردستان عہدیداروں نے دلچسپی سے ان تمام 46نرسوں کو خصوصی طیارہ کے ذریعہ کیرلا کے کوچی طیرانگاہ لایا گیا۔ ایرپورٹ پر کیرلا کے چیف منسٹر ومن چاندی اور نرسوں کے اقارب آنے پر جذباتی مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.